حضرت جابر بن عبد اللہ ؓ سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ ہمیں تمام معاملات میں استخارہ کرنے کی اسی طرح تعلیم دیتے تھے جس طرح ہمیں قرآن کی کوئی سورت سکھاتے تھے۔بخاری1162
Hadrat Jabir Bin Abdullah (R.A.) narrates this Hadith Prophet Mohammad (PBUH) teach us to do Istikhara for every problem same like that he teach us any Surah of Holy Quran (Bukhari: 1162)
اگر آپ زندگی کے کسی بھی الجھے ہوئے معاملے میں ہماری ویب سائٹ آن لائن استخارہ سائٹ کے روحانی ایکسپرٹس سے استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو دئیے گئے استخارہ فارم کو فِل کریں۔
If you need online Istikhara Services by Spiritual Experts of (Online Istikhara Site) for any problem of your life then fill the given Istikhara Form.
Our Spiritual Services
Helping you make life decisions with divine guidance.
Our services are designed to bring spiritual clarity, strengthen your faith, and help you overcome life’s challenges with divine support. Whether you are seeking guidance in important decisions, looking for meaning in your dreams, or searching for relief from stress, negativity, and the evil eye — we provide trusted spiritual solutions rooted in the teachings of the Quran and Sunnah
Get Qurani Taweezat
HAMMAL
Hamal Tehrane Ka Powerful Naqsh
ایک خاتون جو ہر بار امید کے ساتھ حمل کی خوشخبری سن کر دل سے دعا کرتی، مگر ہر بار مایوسی اور غم کا سامنا کر چکی تھیں۔ دس سال تک ہر کوشش بے نتیجہ رہی، ڈاکٹرز نے کہا کہ اب حمل ٹھہرنا ممکن نہیں۔ ایسے وقت میں انہوں نے ہمارے روحانی ماہرین سے رجوع کیا اور سورۃ الشعراء کے خاص...
Water In Womb During Pregnancy
رحم یا بچہ دانی میں پانی بھر جانا خواتین میں ایک عام مگر نہایت تکلیف دہ مسئلہ ہے۔ اکثر خواتین کو اس کی وجہ سے پیٹ میں سوجن، درد، کمزوری اور حیض میں بے ترتیبی کا سامنا رہتا ہے۔ایسی ہی ایک خاتون تھیں جن کی بچہ دانی میں پانی بھر گیا تھا۔ مختلف ڈاکٹرز سے علاج کروانے،...
Pregnancy With PCOS Treatment
اگر کسی خاتون کو پی سی او ایس ہو وہ بھی پچھلے دس سال سے اور حمل بھی نہ ہورہا ہو۔ وہ بھی ۰۱ سال سے اور پھر اچانک سے کچھ ایسا کرشمہ ہوجائے کہ قرآن کریم کی تین سورہ مبارکہ سے کئے گئے روحانی علاج کا اتنا زیادہ فیض مل جائے کہ خدائے رب ذوالجلال بیٹی عطا فرمادے اور وہ بھی...
Kala Jadu
Jadu Bandish Se Nijat Ka Taweez
سو رۂ الانعام قرآن کی ان سورتوں میں سے ہے جن میں اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں پر بے شمار انعامات اور شیطانی وسوسوں سے حفاظت کا ذکر کیا ہے۔ اس کی برکت سے ایمان مضبوط ہوتا ہے، دل میں یقین بڑھتا ہے، اور باطل قوتوں سے نجات ملتی ہے۔ ہمارے رو حا نی ماہرین نے اس سورہ کا ایک خاص...
Kalay Jadu Aur bad Asrat Ka 100% Tor
ایسے افراد جو کالے جا دو یا پھربد اثرات کے حصا ر میں ہیں۔او ر خو د کے گرد یا پھر اپنے گھر میں ہو نے والی نحو ستوں یا عجیب و غریب ہو نے والے وا قعات سے بے حد پریشا ن ہیں او ر یہ بھی سمجھنے سے قا صر ہیں۔کہ اس طرح کے بد اعمال کی وجہ کیا ہے۔تو ہم بتا تے چلیں کہ یہ صرف اور...
Ayat Ul Khursi Ka Rohani Naqsh
زند گی میں اکثر ایسے حا لا ت پیدا ہو جا تے ہیں۔جو سمجھ سے با لا تر ہو تے ہیں۔بچو ں کا بے چین رہنا،گھر میں لڑائی جھگڑے،کا م میں رکاوٹ یا اکثر بے معنی سی تھکن یہ سب اثرا ت کبھی کبھی سخت قسم کی نظر بد،جا دو یا جنا ت کی وجہ سے ہو تے ہیں۔ایسے حا لا ت میں آپ میڈیکل کی طرف...
Mohabbat
Nafrat Ko Mohabbat Mein Badalne Ka Amal
اگر کوئی ایسا شخص جو آپ کی زندگی میں بہت اہمیت رکھتا ہو اور جس کے بغیر آپ ایک پل بھی رہنے کا تصور نہ کر سکتے ہوں لیکن حالات کا رخ بدلنے اور کچھ سخت رویوں کے باعث وہ شخص آپ سے دور ہو گیا ہے۔ اس کے دل میں آپ کے لئے نفرت،بد گمانی اور رنجش پیدا ہو گئی ہے۔آپ نے اس کے دل سے...
Saas Bahu Mein Mohabbat Ka Rohani Taweez
اکثر گھروں میں بہو کو نفرتوں، بد دُعاؤوں اور طعنہ دینے والی ساس کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ لیکن اگر مہربا ن کرنے والا ہر عمل ناکام ثابت ہونے لگے تو جا ن جائیں کہ روحانی عمل ہی ایک ایسا عمل ہے جس سے ساس کے دل میں بہو کی محبت بیٹی کی طرح جاگ جائے گی۔ ساس کے دل میں روحانی...
Bay Panah Mohabbat Paida Krne Ka Rohani Amal
کسی بھی رشتے میں جب دولوگ آپس میں جذباتی تعلق رکھتے ہیں تو کچھ ہی عرصے بعد اس تعلق میں غلط فہمیوں،بغض اور رنجشوں کی دراڑ آنے لگتی ہے پھر وہ محبت چاہت اور اپنائیت پر مبنی جذبات مدہم پڑ جاتے ہیں اور پھر ایک وقت آتا ہے کہ اس انسان سے بات کرنے میں وہ مزہ نہیں آتاوہ چاہت...
Health
Band Tubes Ko Kholne Ka Ilaj
جن خواتین کی ایک یا دونوں ٹیوبز بند ہیں۔ اسی لئے پریگنینسی نہیں ہورہی تو قرآن کریم کی دو سورہ مبارکہ سے ان شاء اللہ ٹیوبز بھی کھل جائیں گی اور حمل بھی ضرور ہوگا۔ پہلے آپ کو سمجھنا ہوگا کہ پرانے بیکٹیریا انفیکشن کی وجہ سے ٹیوب میں سوزش آنے سے داغ یا اڈہیشنز بن جاتے ہیں...
Bachedani Ki Rasoli Ka Ilaj
بچہ دانی کی رسولی عورت کی زندگی میں ایک ایسا درد ہے جو جسم کے ساتھ روح کو بھی تھکا دیتا ہے۔ مسلسل کمزوری، پیٹ میں درد، اور ہر وقت کا بوجھ جیسے زندگی کو روگ بنا دیتا ہے۔ اسی تکلیف میں مبتلا ایک خاتون نے جب ہر علاج آزما لیا مگر کوئی شفا نہ ملی، تو آخرکار ہمارے روحانی...
Bachedani Ki Rasoli Ka Ilaj
رحم میں رسولی کا بن جانا عورت کی زندگی کو اندر سے ہلا کر رکھ دیتا ہے۔ کبھی پیٹ میں مسلسل درد، کبھی بے قاعدہ حیض، کبھی کمزوری اور چکر۔ اورڈاکٹرزبھی صرف ایک ہی حل بتاتے ہیں: آپریشن۔ایسی ہی ایک خاتون نے جب ہر ممکن علاج آزما لیا، تب وہ ہمارے روحانی مرکز سے رابطے میں آئیں۔...
Healing
Betay K Liye Surah Yusuf Ka Taweez
ایک خاتون جو ہر بار بیٹی ہی پیدا کرتی رہیں اور شوہر کی باتوں سے دل کو زخم لگتا رہا، وہ مایوسی اور خوف کے درمیان زندگی گزار رہی تھیں۔ ہر حمل کے دوران وہ پریشان رہتیں۔ لیکن اس بار شوہر نے صاف کہہ دیا کہاگر پھر بیٹی ہوئی تو گھر مت آنا۔ اسی دوران اس نے ہمارے روحانی ماہرین...
Surah Maryam Ke Raaz
سورۂ المریم کی تلاوت میں بھی فیض چھپا ہے اور سورۂ المریم کا نقش بھی روحانی فیض سے مالا مال دیکھا گیا ہے۔ سورۂ المریم کا نقش جو ہمارے روحانی ایکسپرٹس نے خاص روحانی کلیات کے تحت لکھا اور پھر یہ نقش بے اولا د جوڑوں کے نام سے منسوب کرواکے انہیں دیا گیا تو اللہ نے فوراً...
Taweez For Baby During Pregnancy
ایک خاتون جنہیں ڈاکٹرز نے صاف کہہ دیا تھا کہ“آپ کبھی ماں نہیں بن سکتیں ”— ان کے لیے زندگی ایک نہ ختم ہونے والی آزمائش بن گئی تھی۔ ہر علاج، ہر دعا، ہر امید ٹوٹ چکی تھی۔ مگر ایک دن انہوں نے اللہ کے کلام سے جڑنے کا فیصلہ کیا۔ ہمارے روحانی ماہرین سے سورۃ مریم کا خاص...
Kamyabi
Isam e Azam Ka Wazifa Kamyabi Apka Muqader Bne Gi
آج آپ کے ساتھ اسم اعظم کا ایسا وظیفہ شیئر کریں گے جس کی برکت سے آپ کی ہر پریشانی دور ہو جائے گی ہر مشکل آسان ہو جائے گی۔آپ کا دشمن آپ کا دوست بن جائے گا اگر کوئی آپ سے ناراض ہے تو وہ بھی فوراً مان جائے گا۔یہ وظیفہ آپ کسی بھی وقت کر سکتے ہیں۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ اسم...
Parhai Mein Dil Lagane Ka Amal
جن اسٹوڈنٹس کو سبق یاد نہیں ہوتا۔ جونہی کتاب اٹھاتے ہیں سر میں درد شروع ہو جاتا ہے۔ دماغ کمزور ہو گیا ہے۔دماغ بہت جلدی تھک جاتا ہے۔ پڑھتے ہوئے نیند آجاتی ہے۔ یاد کیا ہوا سبق بھی بھولنے جاتا ہے۔ ذہین ہونے کے باوجود بھی امتحان میں کم مارکس آتے ہیں۔ ایسے مسئلے کے لئے...
Heran Kun Kamyabi Pane Ka Powerful Taweez
اگر آپ اپنی زندگی کو کامیابی کی طرف گامزن کرنا چاہتے ہیں اور آپ اپنی ترقی کو برقرار رکھنا چاہتے ہیں۔ اور کامیابی بھی ایسی چاہتے ہیں کہ آپ کی کامیابی پر دنیا رشک کرے تو ابھی سورہ البقرہ کے پاور فل نقش کواپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ اللہ کے فضل سے...




















