ہمارے روحانی سینٹر سے منسلک ایک کیس آپ سے شیئر کر رہے ہیں۔ ایسے میاں بیوی جنہوں نے ۰۱ لاکھ کا آئی وی ایف کروایاجو کامیاب نہ ہوا۔ اور ڈاکٹرز نے پہلے ہی بتادیا تھا کہ اس سے اولاد ہو بھی سکتی ہے اور نہیں بھی لیکن انہوں نے امید رکھی اور آئی وی ایف کروا لیا لیکن انہیں پھر بھی مایوسی ہی ہوئی۔ ان ہی دنوں میں ٹک ٹاک پر ہماری ویڈیوز چل رہی تھیں کہ سورۂ المریم سے اللہ نے کرم کر دیا اولاد ہوگئی۔ رابطہ کرنے پر ان کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خاص دعا کروادی گئی۔ اور اس کے ساتھ انہیں دو نقش ان کے نام سے منسوب کرواکے ارسال کئے گئے۔ ایک نقش سورۂ الشعراء کا تھا جو شفاء کے لئے دیا گیاتاکہ حمل کے تمام راستوں کی بندش ختم ہوجائے۔ دوسرا نقش سورۂ المریم کا تھا جو پریگنینسی کے لئے دیا گیا۔قبول کرنے والی ذات اللہ کی ہے لیکن ان میاں بیوی کو اس روحانی علاج سے اللہ نے انہیں بیٹی کی نعمت عطا فرما دی۔ نقش منگوا نے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Har Dua Qabool Hone Ka Taweez
آپ کی پریشانی کا تعلق خواہ کسی جسمانی یا نفسیاتی بیماری سے ہے یا کوئی کام اٹکا ہو ا ہے یا کوئی جادو ٹونے کا معاملہ ہے۔ اس کاروحانی حل شیئر کریں گے۔ ہم سے علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ اسم اعظم یَا اللّٰہکا نقش جس انسان کے پاس...





