جن خواتین کی ایک یا دونوں ٹیوبز بند ہیں۔ اسی لئے پریگنینسی نہیں ہورہی تو قرآن کریم کی دو سورہ مبارکہ سے ان شاء اللہ ٹیوبز بھی کھل جائیں گی اور حمل بھی ضرور ہوگا۔ پہلے آپ کو سمجھنا ہوگا کہ پرانے بیکٹیریا انفیکشن کی وجہ سے ٹیوب میں سوزش آنے سے داغ یا اڈہیشنز بن جاتے ہیں جو ٹیوبز کا راستہ بند کر دیتے ہیں۔ اگر پہلے سیزیرین ہوا ہو یا بچے دانی کی سرجری ہوئی ہوتو بھی ٹیوب کے قریب داغ بن کر راستہ تنگ یا بند کر دیتے ہیں۔ انڈرومیٹروسز میں بھی بچے دانی کے اندرونی خلیے رحم سے باہر بڑھ جاتے ہیں اور ٹیوبز پر چپک کر رکاوٹ پیدا کرتے ہیں۔بعض خواتین میں پیدائشی طور پر ہی ٹیوبز بند ہوتی ہیں۔ لہٰذا روحانی علاج کے طور پر شفاء کے لئے خواتین کو سورۂ الشعراء کا نقش دیا جاتا ہے تاکہ اللہ کے کرم سے ٹیوبز کھل جائیں۔ اور حمل کے لئے سورۂ المریم کا نقش دیا جاتا ہے۔نقش منگوانے کے لئے وٹس اپ پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Subhanallah Ko Parhne Ke Faide
ہر روز سبحان اللہکو 240 مرتبہ پڑھنے کی بہت زیا دہ فضیلت ہے۔سبحان اللہکو ہر روز 240 مرتبہ پڑھنے والے کا ڈپریشن ختم ہوجاتا ہے۔ہر طرح کے خوف وہم اور وسوسوں سے نجات ملتی ہے۔غربت اور تنگدستی دور ہو جاتی ہے۔سبحان اللہکا ورد کرنے والا لوگوں میں عزت و توقیر پاتا ہے۔اس اسم کو...
Humera Name Ka Matlab Aur Isme Azam
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے حمیرا نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا زبردست روحانی حل۔حمیرانام کا مطلب ہے سرخی مائل۔حمیرا آپ کا اسم اعظم ہےیا باری یا ولیاس اسم اعظم کو آپ روزانہ 259 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر قسم کی آفات و بلیات سے اللہ کی پناہ میں رہیں گی انشاء اللہ۔...
Raheel Name Amazing Personality
آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے راحیل نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا زبردست روحانی حل۔راحیل آپ کا اسم اعظمیا والی یا برآپ اسم اس اسم اعظم کو روزانہ 249 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مصیبت اور پریشانی سے حفاظت رہے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے...
Surah Ibrahim Ka Powerful Taweez
جس گھر میں سورۂ ابراہیم کا نقش موجود ہوتا ہے۔ اس گھر سے پرانا جادو اتنی تیزی کے ساتھ ختم ہوتا ہے کہ گھر والے بھی حیران ہوجاتے ہیں۔ پرسکون نیند لانے کے لئے بہترین ہے۔ حمل کی حفاظت کے لئے بچے کی گروتھ اور قد بڑھانے کے لئے بھی لاجواب ہے۔ دماغ سے بے چینی، بے سکونی، موت کا...
Bacha Dani Ki Sozish Ki Shifa Ka Taweez
ایسی خواتین جن کی بچے دانی میں سوزش ہو گئی ہے یا پھر کسی بھی قسم کا انفیکشن ہے اور کسی بھی میڈیسن سے آرام نہیں آرہا توآپ کو بتائیں گے کہ اس کا روحانی علاج یہ ہو گاکہ شفاء کے لئے سورۂ الشعرا کا نقش ہو گا۔اس نقش میں موجود شفاء کی کمال روحانی تاثیر کی بدولت یوٹرس میں...
Jahanzaib Name Ka Matlab Aur Isameazam
ہم بتائیں گے جہانزیب نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔جہانزیب آپ کا اسم اعظم ہےیا احد،یا حی،یا والی۔اس اسم اعظم کو روزانہ 78 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر قسم کی آفات و بلیات سے محفوظ رہیں گے انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر...
Hamal Ke Masail Ka Rohani Ilaj
حمل کے دوران اگر کسی حاملہ کو مختلف مسائل کا سامنا ہو جیسے کہ بلڈپریشر کا ہائی ہو جانا شوگر کا کنٹرول نہ ہونا،یورن میں درد جلن یا انفیکشن کا ہونا یا بلاوجہ ہی بلیڈنگ ہونے لگنا جس کی وجہ سے انہیں یہ ڈر ہو کہ کہیں ان کا مس کیرج نہ ہو جائے تو ایسی حاملہ خاتون کو چاہئے کہ...
Mohron Ke Dard Se Shifa Ka Taweez
اگر آپ کو مہروں کی تکلیف ہے مہروں میں اور کمر میں شدید درد رہتا ہے اس تکلیف نے آپ کی زندگی مشکل بنا دی ہے کسی دوا اور کسی علاج نے اثر نہیں کیا تو اس کا روحانی علاج یہ ہوگا کہ آپ کو سورۂ الشعرا کی آیت نمبر 80 کا تعویذ دیا جائے گا وہ آیت مبارکہ یہ ہےواذا مرضت فھوا...
Rasoli Banne Ka Amal Rokne Ka Taweez
جن خواتین کو رسولیاں ہوگئی ہیں۔ سرجری کروانے کے بعد دوبارہ پھر رسولیا ں بن جاتی ہیں یعنی اس کی کوئی مستقل روک تھام نہیں ہے لیکن سورۂ الشعراء میں شفاء کی ایسی تاثیر دیکھی گئی ہے کہ رسولیاں نہ صر ف ختم ہوجاتی ہیں بلکہ دوبارہ سے رسولیاں بننے کا عمل ہی رک جاتا ہے۔ اس کا...
Shoher Ki Narazgi Khatam Krne Ka Wazifa
اگر آپ کا شوہر آپ سے ناراض ہے تو آج سے ہی یہ عمل شروع کریں اللہ کے کرم سے شوہر دوبارہ کبھی بھی ناراض نہیں ہوگا۔جس کسی کا بھی شوہر ناراض ہو جائے تو اس بیوی کو چاہئے کہ کسی بھی میٹھی چیز پرسبحان اللہ یا ودودکو 111 مرتبہ شوہر کو کھلا دے۔شوہر فوراً مان جائے گا اور اس کے...
Ab Aulad Zaroor Ho Gi Is Rohani Taweez Se
اگر آپ کے ہاں اولاد نہیں ہے یا حمل ٹھہر جاتا ہے لیکن مس کیرج ہو جاتا ہے یا پھر بانجھ پن کی وجہ سے اولاد نہیں ہورہی تو اب آپ کو مایوس ہونے کی بالکل ضرورت نہیں کیونکہ اللہ پاک نے حضرت ذکریا ؑ کو اس وقت بیٹا عطا فرمایاجب وہ بوڑھے ہو چکے تھے اور ان کی بیوی بانجھ...
Bacho Ki Zidi Pan Khatam Krne Ka Rohani Wazifa
اگر آپ کا بچہ بہت ضدی ہو گیا ہے بات بات پر ضدکرتا ہے گھنٹوں بیٹھ کر روتا ہے کھانا پینا چھوڑ دیتا ہے۔جس کی وجہ سے بچہ دن بدن کمزور ہو رہا ہے اور آپ ا س لئے پریشان ہیں لیکن اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔آج آپ کے ساتھ سورۂ انبیاء کی آیت نمبر 69 کا وظیفہ شیئر کریں...
















