by admin | Aug 8, 2025 | Pregnancy
ایسے میاں بیوی کا کیس آپ سے شیئر کررہے ہیں۔ جن کے ہاں ۷ بیٹیاں ہی تھیں۔اور ان کا کہنا تھا کہ ان پر بیٹے کی بندش ہے اسی لئے بیٹا نہیں ہوتاتو انہیں سورۂ الیوسف کا نقش بیٹے کے لئے دیا گیا اور سورۂ البقرہ کا نقش بیٹے کی بندش کھولنے کے لئے دیا۔ اللہ نے ایسا خاص کرم فرمایا...