by admin | Jun 19, 2025 | More
آج کا موضوع سائرہ نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے سائرہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا پاورفل روحانی حل۔سائرہ نام کا مطلب ہے ”سیر کرنے والی“۔سائرہ آپ کا اسم اعظم ہے یا یا ودود یا نور اس اسم اعظم کو روزانہ 276 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا...
by admin | Jun 18, 2025 | Taweez
اگر آپ عرصہ دراز سے بے اولاد ہیں اور چاہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کی ذات آپ کو اولاد کی نعمت سے نواز دیں۔جس کے لئے آپ نے ہر طرح کا علاج کروایا اور مختلف روحانی عمل بھی کئے لیکن ابھی تک اولاد کی نعمت سے محرو م ہیں تو اب آپ کو مایو س ہونے کی ضرورت نہیں۔آپ کو چاہئے کہ ہمارے...
by admin | Jun 18, 2025 | Sehat
کمرکے مہرے کی ڈسک ہل گئی ہو یا سلپ ہوگئی ہو تو قرآن کریم کی رو سے یہ علاج ہوگا۔ آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ اور اس کے ساتھ طب نبوی ﷺ کی روشنی میں خاص ڈائٹ بتائی جائے گی اور اللہ کے کرم سے یہ مسئلہ جتنا بھی پرانا ہو اور جتنا بھی بگڑا ہوا ہو۔ درد...
by admin | Jun 17, 2025 | Kala Jadu
اگر آپ کے رشتے پر سخت قسم کی بندش ہوئی ہے تو آپ کو چاہئے کہ سورۂ البقرہ کا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے پاس رکھ لیں جس کی پاور فل روحانی لہریں سخت سے سخت بندش کو بھی دنوں میں ختم کرنے کی زبردست خاصیت رکھتی ہیں اور اگرآپ چاہتے ہیں کہ اچھا اور بہترین رشتہ آئے یا...
by admin | Jun 12, 2025 | Hamal
اگر آپ بے اولاد ہیں تو آپ کو بتاتے چلیں کہ سورۂ المریم کا تعویذ بے اولاد میاں بیوی کے لئے انمول تحفہ ہے۔اس کا روحانی فیض اس قدر زیادہ ہے کہ اللہ کی رحمت ہو تی ہے اور جلد حمل ٹھہر جاتا ہے۔مشاہدات میں یہ دیکھا گیا ہے کہ بعض خواتین کو تو صرف ایک ہفتے میں ہی حمل ٹھہر...
by admin | Jun 11, 2025 | Hamal
اگر آپ کی بچے دانی میں رسولیاں ہیں آپریشن بھی کروا چکی ہیں لیکن آ پریشن کروانے بعد پھر سے رسولیاں بن گئی ہیں اب ڈاکٹر نے آخری حل یہی بتایا ہے کہ یوٹرس یا بچے دانی کو نکالنا پڑے گا جس کی وجہ سے آپ بہت پریشان ہیں تو آپ کے ساتھ قرآن کریم کی رو سے بہترین روحانی علاج شیئر...