آج کے موضوع  میں ہم آپ کے ساتھ رشتو ں میں بندش ختم کرنے کا قرآنی عمل شیئر کریں گے۔پچھلے چودہ سال سے جس جس کو بھی یہ عمل بتایا گیا ہے اللہ کے کرم سے رشتے کی راہ میں حائل تمام رکاوٹیں دور ہو گئیں اور کسی کی شادی کچھ دنوں میں کسی کی دو سے تین ماہ میں اور کسی کی ایک سال...