بے اولاد میاں بیوی کے لئے سورۂ المریم سے کیا گیا ہر روحانی علاج کراماتی روحانی اثرات پر مشتمل ہوتا ہے۔ اسی لئے انہیں اولاد ضرور ہوتی ہے۔ اگر سورۂ المریم کا نقش جو خاص روحانی کلیات کے تحت لکھا گیا ہو اور بے اولاد میاں بیوی کے پاس موجود ہو تو کبھی مس کیرج نہیں ہوگا یعنی بچہ ضائع نہیں ہوگا۔ بچے کی گروتھ بھی ہوگی ان شاء اللہ۔ اور بعض اوقات بندش، نظر بد یا جادو کے اثرات بھی حمل ٹھہرنے میں رکاوٹ بن جاتے ہیں۔اور مس کیرج کی بڑی وجہ بنتے ہیں۔ لہٰذا ایسی صورت میں سورۂ البقرہ کا نقش تمام تر بندشوں کو ختم کرنے کے لئے دیا جاتا ہے۔ ایک ایسی خاتون جس کے جادو کی وجہ سے ۹ مس کیرج ہوئے اور دسویں بار جب وہ پانچ ماہ کی حاملہ تھی اور ڈاکٹرز نے ڈی این سی کا بھی کہہ دیا تھا۔ اس وقت اسے یہ دونقش دئیے گئے تو اللہ پاک نے ایسی قبولیت فرمائی کہ اسے بیٹا عطا ہواتھا۔نقش منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Peshab Ki Nali Main Infection Ka Ilaj
آج کا موضوع ایسے افراد کے لئے بنائی گئی ہے جن کی پیشاب کی نالی میں درد،جلن اور انفیکشن ہے۔پیشاب بار بار آتا ہے یا رک رک کر قطروں کی صورت میں آتا ہے۔اس مرض سے نجات کے لئے آپ نے بہت سے علاج کروائے اور میڈیسن بھی استعمال کیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا اور نہ ہی کہیں سے...
Maiday Ki Jalan Aur Tezabiat Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کے معدے میں گیس بنتی ہے یا تیزابیت ہوجاتی ہے۔ کھانا ہضم نہیں ہوتا اور کسی بھی علاج سے فرق نہیں پڑرہا تو آپ سے روحانی علا ج شیئر کریں گے۔ علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ آپ شاید یہ بات نہیں جانتے ہوں گے کہ جن افراد کو...
Period Ke Masail Ka Fori Hal | Powerful Naqsh
اگر آپ کے ساتھ پیریڈز کا پرابلم ہے۔پیریڈز دو دو تین تین ماہ ہوتے ہی نہیں یا ہوتے ہیں تو بلیڈنگ بہت زیادہ ہوتی ہے یاپھر بہت کم اور پیریڈز کے دوران درد بھی ہوتا ہے اور یہ درد بھی اتنا شدید ہوتا ہے کہ برداشت کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔آپ نے بہت سے علاج بھی کروائے لیکن کہیں سے...
Kamyabi Ka Naqsh | Har Kam Mein Kamyabi Ka Naqsh
اگر آپ زندگی کے ہر معاملے میں ناکام ہیں۔ آپ کے ہر کام میں رکاوٹ اور بندش ہوجاتی ہے تو اس کا روحانی حل شیئر کریں گے۔علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ نقش کامیابی میں سورۂ المزمل کی خاص آیات کو اعداد کی صورت میں لکھا گیا ہے۔اور پھر...
Tangon Mein Dard Se Shifa Ka Taweez
بچوں یا بڑوں میں سے جس جس کو ٹانگوں میں درد اور بے چینی محسوس ہوتی ہے۔ ان کا روحانی علاج شیئر کریں گے۔علاج کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ٹانگوں میں درد اور بے چینی ختم کرنے کے لئے آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ جس میں...









