اگر آپ اپنی جاب کی وجہ سے پریشان ہیں۔اچھی تعلیم اور قابلیت ہونے کے باوجود آپ بے روز گار ہیں آپ نے بہت سی جگہوں پر جاب کے لئے اپلائی بھی کیا لیکن کہیں سے بھی کوئی مثبت جواب نہیں آیااور آپ مہنگائی کے دور میں جاب نہ ملنے کی وجہ پریشان ہیں تو آج ہم آپ کے ساتھ روحانی ماہرین کا ترتیب دیا ہوا وظیفہ شیئر کریں گے۔جس جس کہ بھی یہ وظیفہ بتایا گیا ہے اسے صرف چند دن میں ہی حسب منشا اور بہترین جاب ملی ہے۔وہ وظیفہ ہے
یا وھاب،یا رزاق
۔اس وظیفے کو آپ نے ہر روز نماز عصر کے بعد 410 مرتبہ پڑھنا ہے۔اول و آخر تین تین مرتبہ درود پاک پڑھ لیں۔اور جاب کے حصول کے لئے اللہ کے حضور دعا کریں۔صرف 21 دن کے اس عمل سے جاب ملنے کے اسباب پیداہوں گے اور ایسی بہترین جگہ سے جب کی آفر ہو گی کہ آپ خود حیران رہ جائیں گے انشاء اللہ۔اس کے علاوہ اگر آپ کے رزق پر کسی نے بندش کروادی ہے تو بندش کو توڑ کروانے کے لئے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Karobar Main Taraqi K Liye Naqsh
اگر آپ کا کارو با ر رک گیا ہے۔یا دن بدن حا لا ت بد سے بد تر ہو تے جا رہے ہیں۔آپ آگے بڑھنے کے لئے فا ئدے کی طر ف جا تے ہیں۔لیکن الٹا آپ کے سا تھ گھا ٹے کا سودا ہو جا تا ہے۔جس کا م میں ہاتھ ڈا لتے ہیں۔تو وہ بگڑ جا تا ہے۔تو ایسے افرا د کے لئے ہما رء روحا نی ماہرین نے خا...
Isam e Azam Ka Wazifa Kamyabi Apka Muqader Bne Gi
آج آپ کے ساتھ اسم اعظم کا ایسا وظیفہ شیئر کریں گے جس کی برکت سے آپ کی ہر پریشانی دور ہو جائے گی ہر مشکل آسان ہو جائے گی۔آپ کا دشمن آپ کا دوست بن جائے گا اگر کوئی آپ سے ناراض ہے تو وہ بھی فوراً مان جائے گا۔یہ وظیفہ آپ کسی بھی وقت کر سکتے ہیں۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ اسم...
Parhai Mein Dil Lagane Ka Amal
جن اسٹوڈنٹس کو سبق یاد نہیں ہوتا۔ جونہی کتاب اٹھاتے ہیں سر میں درد شروع ہو جاتا ہے۔ دماغ کمزور ہو گیا ہے۔دماغ بہت جلدی تھک جاتا ہے۔ پڑھتے ہوئے نیند آجاتی ہے۔ یاد کیا ہوا سبق بھی بھولنے جاتا ہے۔ ذہین ہونے کے باوجود بھی امتحان میں کم مارکس آتے ہیں۔ ایسے مسئلے کے لئے...
Heran Kun Kamyabi Pane Ka Powerful Taweez
اگر آپ اپنی زندگی کو کامیابی کی طرف گامزن کرنا چاہتے ہیں اور آپ اپنی ترقی کو برقرار رکھنا چاہتے ہیں۔ اور کامیابی بھی ایسی چاہتے ہیں کہ آپ کی کامیابی پر دنیا رشک کرے تو ابھی سورہ البقرہ کے پاور فل نقش کواپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ اللہ کے فضل سے...
Heran Kun Kamyabi Pane Ka Taweez
اگر آپ بھی کامیابیوں کو اپنا مقدر بنانا چاہتے ہیں۔ آسمان کی بلندیوں کو چھونا چاہتے ہیں۔تو سورہ اخلاص کے نقش کو اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔پھر دنیا بھی آپ کی قسمت پر رشک کرے گی انشاء اللہ۔ نقش کی مزید تفصیلات کے لئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔Female:...
Har Kaam Mein Kamyabi Ka Naqsh
اگر آپ کے ہر کام میں رکاوٹ ہے۔جس کام میں بھی ہاتھ ڈالتے ہیں تو ناکامی کاسامنا کرنا پڑتا ہے۔ کوئی دوسرا شخص وہ کام کرے تو اسے کامیابی ملتی ہے لیکن اگر وہی کام آپ کریں تو آپ کو نقصان اٹھانا پڑتا ہے ناکامی ہی مقدر بنتی ہے۔لہذا آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی ماہرین نے...
Kamyabi Ka Naqsh | Har Kam Mein Kamyabi Ka Naqsh
اگر آپ زندگی کے ہر معاملے میں ناکام ہیں۔ آپ کے ہر کام میں رکاوٹ اور بندش ہوجاتی ہے تو اس کا روحانی حل شیئر کریں گے۔علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ نقش کامیابی میں سورۂ المزمل کی خاص آیات کو اعداد کی صورت میں لکھا گیا ہے۔اور پھر...