اگر آپ کا بلڈ پریشر ہائی رہتا ہے۔جس کی وجہ سے آپ کو پٹھوں میں کھچاؤ رہتا ہے۔سر میں درد رہتا ہے اور سر پر ایک بھاری بوجھ محسوس ہوتا ہے۔ہائی بلڈ پریشر کی وجہ سے غصہ بہت زیادہ آتا ہے اور غصے پر قابو پانا آپ کے لئے بہت مشکل ہوتا ہے۔آپ نے بہت سے علاج کروائے اور میڈیسن بھی کھائیں لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آج ہم آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت ولا خاص وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز نماز مغرب کے بعد اول و آخر درو دپاک کے ہمراہ 110 مرتبہ
سُبْحَانَ اللّٰہِ یَا شَافِی
کو پڑھ کر پانی پہ دم کر کے پینا ہے۔کامل یقین سے کئے گئے اس وظیفے کی بدولت بلڈ پریشر کبھی ہائی نہیں ہو گا بلکہ ہمیشہ نارمل رہے گا انشاء اللہ۔البتہ اگر بیماری کی وجہ روحانی ہو یعنی جادو یا بد اثرت وغیرہ تو پھر اس کا باقاعدہ علاج کیا جائے گا سورۂ الشعرااور سورۂ البقرہ کے نقش سے۔اللہ کے کرم سے بلڈ پریشر کا مسئلہ خواہ 10 سال پرانا ہو یقینی شفاء عطا ہو گی انشاء اللہ۔اگر آپ بھی یہ نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Qasim Name Meaning In Urdu
ہم بتائیں گے قاسم نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا زبردست روحانی حل۔قاسم آپ کا اسم اعظم ہےیا باسط،یا لطیف۔اس اسم اعظم کو ہر روز 201 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا لیں۔اللہ کے کرم سے ہر پریشانی آسانی میں بدل جائے گیاور ہر حاجت پوری ہو گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو...