آج آپ کے ساتھ اسم اعظم کا ایسا وظیفہ شیئر کریں گے جس کی برکت سے آپ کی ہر پریشانی دور ہو جائے گی ہر مشکل آسان ہو جائے گی۔آپ کا دشمن آپ کا دوست بن جائے گا اگر کوئی آپ سے ناراض ہے تو وہ بھی فوراً مان جائے گا۔یہ وظیفہ آپ کسی بھی وقت کر سکتے ہیں۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ اسم اعظم
یا قابض
کو 410 مرتبہ پڑھ کر مطلوبہ شخص پر یا اس کا تصور کر کے پھونک مارنی ہے۔ اس وظیفے کے نتائج آپ کو حیران کر دیں گے۔دشمن اپنی دشمنی بھول کر آپ کا دوست بن جائے گا۔ناراض شخص ے دل سے تمام رنجشیں اور بدگمانیاں دور ہو جائیں گی اور اس کے دل میں آپ کے لئے ہمدردی اور محبت کے جذبات پیدا ہوں گے۔ اس کے علاوہ اس اسم اعظم کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں تیار کئے گئے ہیں اگر آپ یہ نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Karobar Main Taraqi K Liye Naqsh
اگر آپ کا کارو با ر رک گیا ہے۔یا دن بدن حا لا ت بد سے بد تر ہو تے جا رہے ہیں۔آپ آگے بڑھنے کے لئے فا ئدے کی طر ف جا تے ہیں۔لیکن الٹا آپ کے سا تھ گھا ٹے کا سودا ہو جا تا ہے۔جس کا م میں ہاتھ ڈا لتے ہیں۔تو وہ بگڑ جا تا ہے۔تو ایسے افرا د کے لئے ہما رء روحا نی ماہرین نے خا...