ایک خاتون نے ہمارے روحانی سینٹر میں رابطہ کیا۔ تین سال کے عرصے میں اس کے ۱۱ حمل ضائع ہوئے۔ انہیں قرآن کریم کی رو سے جو علاج بتایا گیا۔اس سے انہیں بیٹا پیدا ہوا۔ وہ علاج آپ کو بتائیں گے جو ان خواتین کے لئے بھی ہے۔ جو کہتی ہیں کہ انہیں اٹھراء ہے۔ ان کے لئے بھی ہے جنہیں شوگر یا ہائی بلڈ پریشر رہنے کی وجہ سے مس کیرج کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس روحانی علاج میں ۳ سے ۷ دن تک خواتین کے لئے ہمارے دعا ئے باطن پروگرام میں دعا کروائی جاتی ہے۔ اور اس کے ساتھ سورۂ الشعراء کا نقش مس کیرج یا اٹھرا یا حمل کی ان پریشانیوں سے شفاء کے لئے دیا جاتا ہے۔ جو بچے پر اثر انداز ہوتی ہیں۔ دوسرا نقش سورۂ البقرہ کا ہے جو حاملہ عورت پر موجود جادو یا بندش یا نظر بدکو ختم کرنے کے لئے دیا جاتا ہے۔ اور اللہ کے ہاں قبولیت ہوجائے تو دوبارہ کبھی مس کیرج نہیں ہوتا اور لمبی زندگی والی اولاد عطا ہوتی ہے۔ نقش منگوانے کے لئے وٹس اپ پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Shahzaib Name Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے شاہ زیب نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔شاہ زیب آپ کا اسم اعظم ہےیا قادر یا ودوداس اسم اعظم کو روزانہ325 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ...
Powerful Isme Azam For Asad Name
اگر آپ کا نام اسد ہے اور آپ کی کوئی دعا قبو ل نہیں ہورہی۔ ڈپریشن، اینگزائٹی ہے۔ کاروباری مسائل ہیں۔ برے برے خواب آتے ہیں۔ معدے کے مسائل ہیں یا کوئی اور جسمانی یا روحانی بیماری ہے۔ محبت میں ناکامی ہے یا زندگی میں کوئی ایسا واقعہ ہوا ہے۔ جس نے آپ کو ناکامی کے اندھیروں...
Aulad Ke Liye Surah Maryam Ka Taweez
اگر آپ عرصہ دراز سے بے اولاد ہیں اور چاہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کی ذات آپ کو اولاد کی نعمت سے نواز دیں۔جس کے لئے آپ نے ہر طرح کا علاج کروایا اور مختلف روحانی عمل بھی کئے لیکن ابھی تک اولاد کی نعمت سے محرو م ہیں تو اب آپ کو مایو س ہونے کی ضرورت نہیں۔آپ کو چاہئے کہ ہمارے...
Jald Hamal Thaharne Ka Qurani Ilaj
اگر آپ بے اولاد ہیں تو آپ کو بتاتے چلیں کہ سورۂ المریم کا تعویذ بے اولاد میاں بیوی کے لئے انمول تحفہ ہے۔اس کا روحانی فیض اس قدر زیادہ ہے کہ اللہ کی رحمت ہو تی ہے اور جلد حمل ٹھہر جاتا ہے۔مشاہدات میں یہ دیکھا گیا ہے کہ بعض خواتین کو تو صرف ایک ہفتے میں ہی حمل ٹھہر...
Fibroid Se Shifa Ka Powerful Taweez
اگر آپ کی بچے دانی میں رسولیاں ہیں آپریشن بھی کروا چکی ہیں لیکن آ پریشن کروانے بعد پھر سے رسولیاں بن گئی ہیں اب ڈاکٹر نے آخری حل یہی بتایا ہے کہ یوٹرس یا بچے دانی کو نکالنا پڑے گا جس کی وجہ سے آپ بہت پریشان ہیں تو آپ کے ساتھ قرآن کریم کی رو سے بہترین روحانی علاج شیئر...
Surah Ibrahim Ka Powerful Taweez
جس گھر میں سورۂ ابراہیم کا نقش موجود ہوتا ہے۔ اس گھر سے پرانا جادو اتنی تیزی کے ساتھ ختم ہوتا ہے کہ گھر والے بھی حیران ہوجاتے ہیں۔ پرسکون نیند لانے کے لئے بہترین ہے۔ حمل کی حفاظت کے لئے بچے کی گروتھ اور قد بڑھانے کے لئے بھی لاجواب ہے۔ دماغ سے بے چینی، بے سکونی، موت کا...
Bacha Dani Ki Sozish Ki Shifa Ka Taweez
ایسی خواتین جن کی بچے دانی میں سوزش ہو گئی ہے یا پھر کسی بھی قسم کا انفیکشن ہے اور کسی بھی میڈیسن سے آرام نہیں آرہا توآپ کو بتائیں گے کہ اس کا روحانی علاج یہ ہو گاکہ شفاء کے لئے سورۂ الشعرا کا نقش ہو گا۔اس نقش میں موجود شفاء کی کمال روحانی تاثیر کی بدولت یوٹرس میں...
Hamal Ke Masail Ka Rohani Ilaj
حمل کے دوران اگر کسی حاملہ کو مختلف مسائل کا سامنا ہو جیسے کہ بلڈپریشر کا ہائی ہو جانا شوگر کا کنٹرول نہ ہونا،یورن میں درد جلن یا انفیکشن کا ہونا یا بلاوجہ ہی بلیڈنگ ہونے لگنا جس کی وجہ سے انہیں یہ ڈر ہو کہ کہیں ان کا مس کیرج نہ ہو جائے تو ایسی حاملہ خاتون کو چاہئے کہ...
Mohron Ke Dard Se Shifa Ka Taweez
اگر آپ کو مہروں کی تکلیف ہے مہروں میں اور کمر میں شدید درد رہتا ہے اس تکلیف نے آپ کی زندگی مشکل بنا دی ہے کسی دوا اور کسی علاج نے اثر نہیں کیا تو اس کا روحانی علاج یہ ہوگا کہ آپ کو سورۂ الشعرا کی آیت نمبر 80 کا تعویذ دیا جائے گا وہ آیت مبارکہ یہ ہےواذا مرضت فھوا...
Rasoli Banne Ka Amal Rokne Ka Taweez
جن خواتین کو رسولیاں ہوگئی ہیں۔ سرجری کروانے کے بعد دوبارہ پھر رسولیا ں بن جاتی ہیں یعنی اس کی کوئی مستقل روک تھام نہیں ہے لیکن سورۂ الشعراء میں شفاء کی ایسی تاثیر دیکھی گئی ہے کہ رسولیاں نہ صر ف ختم ہوجاتی ہیں بلکہ دوبارہ سے رسولیاں بننے کا عمل ہی رک جاتا ہے۔ اس کا...
Ab Aulad Zaroor Ho Gi Is Rohani Taweez Se
اگر آپ کے ہاں اولاد نہیں ہے یا حمل ٹھہر جاتا ہے لیکن مس کیرج ہو جاتا ہے یا پھر بانجھ پن کی وجہ سے اولاد نہیں ہورہی تو اب آپ کو مایوس ہونے کی بالکل ضرورت نہیں کیونکہ اللہ پاک نے حضرت ذکریا ؑ کو اس وقت بیٹا عطا فرمایاجب وہ بوڑھے ہو چکے تھے اور ان کی بیوی بانجھ...
Nafarman Aulad Ko Qabu Karne Ka Rohani Amal
اکثر والدین اس بات سے پریشان رہتے ہیں کہ ان کی اولاد بہت ضدی اور نافرمان ہو گئی ہے۔ان کی کوئی بات نہیں مانتی ہٹ دھرم اور بد تمیز ہو گئی ہے والدین پر چیختی چلاتی ہے اور بعض اوقات تو والدین کو ان کی وجہ سے دوسروں کے سامنے شرمندگی بھی اٹھانا پڑتی ہے اولاد کے اس رویئے کی...
















