آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ رشتو ں میں بندش ختم کرنے کا قرآنی عمل شیئر کریں گے۔پچھلے چودہ سال سے جس جس کو بھی یہ عمل بتایا گیا ہے اللہ کے کرم سے رشتے کی راہ میں حائل تمام رکاوٹیں دور ہو گئیں اور کسی کی شادی کچھ دنوں میں کسی کی دو سے تین ماہ میں اور کسی کی ایک سال کے عرصہ میں شادی ہو گئی۔ اگر آپ کا رشتہ نہیں ہو رہا یا رشتہ ہو کر ٹوٹ گیا ہے تو اس کے لئے آپ نے یہ خاص عمل کرنا ہے۔عمل کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے ہر روز نماز فجر کے بعد اول و آخر درود پاک کے ہمراہ 11 مرتبہ سورۂ المزمل کو پڑھنا ہے۔ اس عمل کو کامل یقین اور باقاعدگی سے جاری رکھیں۔اللہ کے کرم سے صرف چند دن میں ہی اچھے اور نیک رشتے آنے لگیں گے اور رشتے والوں کو آپ میں ایک خاص کشش محسو س ہو گی اور وہ رشتے سے انکار کر ہی نہ سکیں گے اور جلد شادی کے اسباب پیدا ہوں گے انشاء اللہ۔اس کے علاوہ سورۂ المزمل کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹرمیں موجود ہیں۔اگر آپ یہ نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو دئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Karobar Main Taraqi K Liye Naqsh
اگر آپ کا کارو با ر رک گیا ہے۔یا دن بدن حا لا ت بد سے بد تر ہو تے جا رہے ہیں۔آپ آگے بڑھنے کے لئے فا ئدے کی طر ف جا تے ہیں۔لیکن الٹا آپ کے سا تھ گھا ٹے کا سودا ہو جا تا ہے۔جس کا م میں ہاتھ ڈا لتے ہیں۔تو وہ بگڑ جا تا ہے۔تو ایسے افرا د کے لئے ہما رء روحا نی ماہرین نے خا...
Qasim Name Meaning In Urdu
ہم بتائیں گے قاسم نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا زبردست روحانی حل۔قاسم آپ کا اسم اعظم ہےیا باسط،یا لطیف۔اس اسم اعظم کو ہر روز 201 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا لیں۔اللہ کے کرم سے ہر پریشانی آسانی میں بدل جائے گیاور ہر حاجت پوری ہو گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو...