ہر روز

سبحان اللہ

کو 240 مرتبہ پڑھنے کی بہت زیا دہ فضیلت ہے۔

سبحان اللہ

کو ہر روز 240 مرتبہ پڑھنے والے کا ڈپریشن ختم ہوجاتا ہے۔ہر طرح کے خوف وہم اور وسوسوں سے نجات ملتی ہے۔غربت اور تنگدستی دور ہو جاتی ہے۔

سبحان اللہ

کا ورد کرنے والا لوگوں میں عزت و توقیر پاتا ہے۔اس اسم کو اگر بیوی پڑھے تو شوہر کے دل پر ر اج کر ے اگر شوہر پڑھے توبیوی پر حکومت کرے۔والدین پڑھیں تو اولاد تابعدار بن جائے گی اور اگر اولاد پڑھے تو والدین کی بے تحاشا محبت پائے۔ایمپلائی پڑھے تو با س پر مہربان ہو جائے گا۔سٹوڈنت پڑھے تو حافظہ قوی ہو گا اور امتحان میں اول آئے گا۔الغرض اسم اعظم سبحان اللہ بے شمار فوائد و فضائل کا حامل ہے۔اس اسم کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹرمیں موجود ہیں جن کو اپنے نام سے منسوب کروا کے پاس رکھنے سے ہر قسم کے سحر و آسیب جنات بندش اور کالے جادو کا فوری خاتمہ ہو جاتا ہے۔نقش منگوانے کے لئے دیئے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

The Power of Mental Healing

The Power of Mental Healing

ذہنی سکون ہماری روزمرہ زندگی کے لیے نہایت ضروری ہے۔ جب ہم اپنے جذبات کو سمجھنے اور قبول کرنے لگتے ہیں، تو ذہنی شفا کا عمل شروع ہو جاتا ہے۔ مراقبہ، دعا، اور خود کلامی جیسے عمل ذہنی صحت کے لیے مفید ثابت ہوتے ہیں۔ ہمیشہ یاد رکھیں کہ دماغ کو بھی آرام کی ضرورت ہوتی ہے،...

Qasim Name Meaning In Urdu

Qasim Name Meaning In Urdu

ہم بتائیں گے قاسم نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا زبردست روحانی حل۔قاسم آپ کا اسم اعظم ہےیا باسط،یا لطیف۔اس اسم اعظم کو ہر روز 201 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا لیں۔اللہ کے کرم سے ہر پریشانی آسانی میں بدل جائے گیاور ہر حاجت پوری ہو گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو...