ہائی بلڈ پریشر کو صحیح معنوں جو چیز کنٹرول کرتی ہے۔ وہ ہے سورۂ الفاتحہ کا تعویذ۔اگر یہ تعویذ بلڈ پریشر کے مریض کے نام سے منسوب کرواکے اسے پہنا دیا جائے یا اس کے کمرے میں پاک جگہ پر رکھ دیا جائے تو سورۂ الفاتحہ کی شفاء والی تاثیر بلڈ پریشر کی روانی کو سلو کر دیتی ہے۔ مریض کے اندر یہ روحانی احساس پیدا کرتی ہے کہ جب تک سورۂ الفاتحہ کا تعویذ اس کے پاس موجود رہے گا۔ اسے کچھ نہیں ہوسکتا۔ یہاں پر اس بلڈ پریشر کی بات ہورہی ہے۔ جو باڈی میں سٹریس اور خوف کے ہارمونز کے ایکٹو ہونے سے ہوتا ہے۔اور اینگزائٹی یا ذہنی تناؤ پیدا کرتا ہے۔ جو بلڈ پریشر بڑھا دیتا ہے۔ جب کہ سورۂ الفاتحہ کا تعویذ اللہ کے کرم سے بلڈ پریشر کے مریضوں پر ایسا اثر ڈالتا ہے کہ ان کا دماغ فوراً ریلیکس ہوجاتا ہے اور بلڈ پریشر کنڑول میں آجاتا ہے۔ نقش کی مزید تفصیلات کے لئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Sasural Mein Izzat Pane Ka Taweez

Sasural Mein Izzat Pane Ka Taweez

ایسی خواتین جو سسرال میں اس لئے ناخوش ہیں کہ انہیں عزت اور محبت نہیں مل رہی۔ اسی لئے وہ الگ ہونے پر مجبور ہوگئی ہیں تو صرف ایک کام کریں کہ نقش سورۂ النساء منگوالیں۔ اس میں موجود محبت کی تاثیر ان شاء اللہ سسرال والوں کے دل میں آپ کی انتہائی عزت اور محبت پیدا کرے گی کہ...

Har Dua Qabool Hone Ka Taweez

Har Dua Qabool Hone Ka Taweez

آپ کی پریشانی کا تعلق خواہ کسی جسمانی یا نفسیاتی بیماری سے ہے یا کوئی کام اٹکا ہو ا ہے یا کوئی جادو ٹونے کا معاملہ ہے۔ اس کاروحانی حل شیئر کریں گے۔ ہم سے علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ اسم اعظم یَا اللّٰہکا نقش جس انسان کے پاس...