برجِ اسد یعنی شیر مزاج لوگ دل کے بہت بڑے ہوتے ہیں۔یہ جس سے محبت کرتے ہیں، پوری سچائی اور وفاداری سے کرتے ہیں، مگر اکثر لوگ ان کے جذبے کو سمجھ نہیں پاتے۔یہ عزت چاہتے ہیں، وقار چاہتے ہیں، اور چاہتے ہیں کہ جسے چاہیں وہ ان کے خلوص کو محسوس کرے۔مگر جب ان کا دل ٹوٹتا ہے تو باہر سے مضبوط نظر آتے ہیں، لیکن اندر سے ٹوٹ چکے ہوتے ہیں۔ایسے دلوں کے لیے نقش سورۂ یوسف اللہ کا خاص فیض ہے یہ نقش محبت میں عزت، قبولیت اور کشش پیدا کرتا ہے۔جو لوگ دل سے سچے ہیں مگر وقت اور حالات نے ان کے رشتے میں سردی پیدا کر دی،یہ نقش ان کے لیے نئی گرمی، نیا یقین اور روحانی قربت کا ذریعہ ہے۔یہ نقش شخصیت میں، اعتماد اور کششِ محبت پیدا کرتا ہے۔جو اسے دل سے اپناتا ہے، وہ دیکھتا ہے کہ عزت واپس ملنے لگتی ہے،اور وہ محبت جو دور تھی، اللہ کے حکم سے قریب آ جاتی ہے۔نقش منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Bandish Ka Tor Surah Baqarah K Naqsh Se
اگر آپ پرکسی حاسد دشمن نے بندش کروا دی ہے جس کی وجہ سے آپ کے ہر کام میں رکاوٹ ہے معاملہ چاہے رشتے کا ہو یا شادی میں رکاوٹ ہو،کاروبار پر بندش کروائی گئی ہو یا اولاد نہ ہو رہی ہو بیماریوں نے گھیر رکھا ہو اور کہیں سے شفاء نہ مل رہی ہو۔ الغرض آپ کا کوئی بھی مسئلہ ہو جس...





